ٹبہ سلطان پور (جنرل رپورٹر) اماں سیدن بابا فاضل میموریل ویلفیئر سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹیو حاجی فیاض حسین تھہیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اماں سیدن بابا فاضل میموریل ویلفیئر سوسائٹی واحد ادارہ ہے جو ہر وقت غریبوں یتیموں مسکینوں لوگوں کی مدد کرنے کے لئے لیے کوشاں ہے اس موقع پر حاجی محمد صدیق تھہیم، ندیم نسیم عباس بلوچ، نوشاد خان پٹھان، عبدالرشید خان سندھڑ ودیگر موجود تھے۔
اماں سیدن بابا فاضل میموریل ویلفیئر سوسائٹی غربا کی مدد کے لئے ہمہ وقت کوشاں‘حاجی فیاض حسین
Aug 16, 2022