لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے یوم آزادی پر ہلڑ بازی باجے ہارن بجانے کے خلاف درخواست غیر موثر قرار دے کر مسترد کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے 14 اگست کا دن گزر چکا درخواست کا کیا جواز ہے۔ درخواست میں وفاق صوبائی حکومت آئی جی کو فریق بنایا گیا تھا۔
ہلڑ بازی