بھکر: گھریلو جھگڑے پر بیوی‘ سسر کو گولیوں سے چھلنی کر کے خودکشی

بھکر (نامہ نگار) بھکر کے نواحی علاقہ میں گھریلو تنازعہ پرشوہر نے بیوی پر  فائرنگ کر دی۔ نواحی علاقہ جھوک جھنڈو میں روٹھی بیوی نہ ماننے پر شوہر نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجہ میں سسر اور بیوی شدید زخمی ہو گئے جبکہ ملزم نے خود کو بھی فائر کر کے اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا۔
شوہر کی فائرنگ

ای پیپر دی نیشن