فیروزوٹواں ( نمائندہ خصوصی)جمعیت اہلحدیث پاکستان کے مرکزی نائب ناظم اعلیٰ حافظ عبدالطیف نے کہا ہے کہ پاکستان اسلامی ریاست ہے ملک میں جلد نظام مصطفی کا نفاذ ہوگا، ہمیں اتحاد ویکجہتی کو فروغ دے کر ملک دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا،بھارت ایک طرف مقبوضہ کشمیر میں کھلی دہشتگردی کر رہا ہے دوسری طرف پاکستان میں انتہاپسندی کو فروغ دیکر انتشار پھیلانے کے درپے ہے۔
ہمیں ملکر ملک دشمن عناصر کی سازشوں کو ناکام بنانا ہوگا:حافظ عبدالطیف
Aug 16, 2023