قصور: مقدمہ بازی کی رنجش ملزموں کا ماں اور کمسن بچے تشدد

قصور (نمائندہ نوائے وقت) تھانہ الہ آباد کے علاقے میں مقدمہ بازی پرماں اور کمسن بچے کو الٹا کرکے زدو کوب اور تشدد کا نشانہ بنانے پر پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ مسلم ٹاؤن کی رہائشی نبیلہ بی بی نے پولیس تھانہ میں مقدمہ درج کرایا ہے کہ ملزم جان محمد، آصف، کرامت، بشارت، لیاقت اور دانش کیخلاف میں نے ایک مقدمہ درج کرایا تھا جو اہل علاقہ کے کہنے پر صلح بھی ہوچکی مگر اسی رنجش پر ملزم زبردستی میرے گھر میں داخل ہوئے اور مجھے تشدد کانشانہ بنایا اور میرے بیٹے کو الٹا لٹکا کر زدوکوب کیا ہے ۔پولیس مقدمہ درج کر کے مصروف کارروائی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...