عمران خان کی گرفتاری آئین و قانون کی بالادستی کی ضامن ہے: عمران رحمت

Aug 16, 2023

شیخوپورہ(نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما سابق یو سی چیئرمین ملک عمران رحمت ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری آئین و قانون کی بالادستی کی ضامن ہے جس کا پوری قوم نے خیر مقدم کیا ہے تو شہ خانہ سے تحا ئف چوری کر کے بیچنے والا قومی مجرم کسی بھی طرح رعایت کا حق دار نہیں ہے،انہوں نے کہا کہ عوام اپنے محبوب لیڈر نواز شریف کی وطن واپسی پر انکے استقبال کیلئے بے چین ہیں پارٹی سطح پربھی کارکنوں نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔

مزیدخبریں