حنا پرویز بٹ کیسا تھ پیش آنیوالا واقعہ قا بل مذ مت ہے: عرفان الحسن بھٹی

سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت)مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے ضلعی صدر امیدوار پی پی131 حاجی عرفان الحسن بھٹی نے کہا ہے کہ حنا پرویز بٹ کے سا تھ پیش آنے والا واقعہ قا بل مذ مت ہے، لند ن میں پیش آنیوالے واقعہ سے ظاہر ہو تا ہے کہ پی ٹی آئی بد اخلاقی کی تمام حدور پار کر چکی ہے،پی ٹی آئی کے چیئرمین نے اپنے ورکرز کو بد تمیز ی بد اخلاقی اور بد کرداری کے سوا کچھ نہیں سکھایا۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے  کیا۔

ای پیپر دی نیشن