800 کلومیٹر الٹے بیٹھ کر سائیکل چلانے والا امریکی ریکارڈ کے لیے پْرامید

Aug 16, 2023

آئیووا( نیٹ نیوز)  امریکی سائیکلسٹ نے 800 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے تک الٹے بیٹھ سائیکل چلا کر ورلڈ ریکارڈ بنانے کی کوشش کی ہے۔ الاسکا سے تعلق رکھنے والے وِل واکر نے امریکی ریاست آئیووا میں ہونے والی سالانہ گریٹ بائی سائیکل رائیڈ میں 30 ہزار افراد کے ساتھ شرکت کی۔ لیکن وہ واحد ممبر تھے جنہوں نے 804.6 کلو میٹر تک الٹے بیٹھ کر سائیکل چلائی۔

مزیدخبریں