پشاور، سابق معاون خصوصی قانون عارف یوسف کمرہ عدالت سے گرفتار

 پشاور(آئی این پی) انسداد دہشت گردی عدالت پشاور نے تحریک انصاف کے سابق معاون خصوصی قانون عارف یوسف کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ پولیس نے درخواست ضمانت خارج ہونے کے بعد 9 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیرا ؤکے الزام میں عارف یوسف کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پر 9 اور 10 مئی کو توڑ پھوڑ اور جلا گھیرا میں ملوث ہونیکا الزام ہے، ملزم تھانہ خان رازق کی ایف آئی آر میں نامزد ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...