قصور(نمائندہ نوائے وقت) قصور کے گردونواح میں دولڑکیوں کو زبردستی بے آبروکرنے کوشش،پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔ نواحی گاؤں نتھے خالصہ کی رہائشی خالدہ پروین نے تھانہ میں مقدمہ درج کرایا کہ ملزم سرور مصلی نے میری 20/19سالہ بیٹی (ر) بی بی سے زیادتی کرنے کی کوشش کی ہے، جبکہ (ن ) بی بی نے تھانہ میں مقدمہ درج کرایا کہ احتشام وغیرہ موقع پا کر میرے گھر داخل ہوگئے اور زبردستی نازیبا حرکات کرنا شروع کر دیں ۔
قصور: مختلف واقعات‘ اوباشوں کی 2 لڑکیوں سے زیادتی کی کوشش
Aug 16, 2024