عالمی عدالت نے بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ کی اپیل مسترد کر دی

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)کھیلوں کی عالمی عدالت نے بھارتی اتھلیٹ ونیش پھوگاٹ کی اولمپکس ویمن ریسلنگ سے ڈس کوالیفائی ہونے کیخلاف اپیل مسترد کر دی،پیرس اولمپکس میں ونیش پھوگاٹ کو اوور ویٹ ہونے کی وجہ سے 50کلوگرام ریسلنگ کے فائنل سے ڈس کوالیفائی کر دیا گیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن