پی ٹی آئی رہنما امجد سہیل  کا14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ 

لاہور(خبرنگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج  عرفان حیدر نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں  پی ٹی آئی رہنما امجد سہیل خان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔

ای پیپر دی نیشن