لاہور(خبرنگار) انسداد دہشتگردی عدالت کے ڈیوٹی جج عرفان حیدر نے جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما امجد سہیل خان نیازی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔
پی ٹی آئی رہنما امجد سہیل کا14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ
Aug 16, 2024