پی ٹی آئی کارکن کی بازیابی کیلئے  درخواست کی سماعت 20 اگست تک ملتوی

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ عدیل بھٹی کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر اگلی سماعت پر ڈی جی پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کو طلب کر لیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 20 اگست تک ملتوی کر دی۔ 

ای پیپر دی نیشن