پاک فوج،پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے شہداء کو سلام :عابد حسین اعوان 

لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی گلف و مڈل ایسٹ کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات ملک عابد حسین اعوان نے کہا ہم جشن آزادی کے موقع پر اپنے پاک فوج،پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کے شہداء کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے وطن عزیز کی سلامتی اور استحکام کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں۔ہم ان عظیم سپوتوں کو  خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن