لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی امریکہ کے نائب صدر ذوالفقار بسراء نے کہا ہمارے بزرگوں نے ملک بنایا تھا ،ہم نے اس ملک کو قائداعظم کا پاکستان بنانا ہے۔زندہ قومیں آزادی کی خوشی ہمیشہ جوش جذبہ سے مناتی ہیں۔اگست کا مہینہ ہمارے لیئے ایک تجدید عہد کا مہینہ ہے ہمیں وہی جذبہ پید ا کرنے کی ضرورت ہے جو 1947میں تھا۔
زندہ قومیں آزادی کی خوشی ہمیشہ جوش جذبہ سے مناتی ہیں:ذوالفقار بسراء
Aug 16, 2024