قائداعظم نے کبھی نہیں کہا پاکستان  سیکولر سٹیٹ ہوگا: ڈاکٹر طاہر حمید تنولی 

لاہور (کلچرل رپورٹر) بزم اقبال کے زیر اہتمام یوم آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد ہوا۔ ڈائریکٹر بزم اقبال ڈاکٹر تحسین فراقی نے ابتدائی کلمات میں کہا بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ اور علامہ اقبالؒ مردان حر تھے۔ قائداعظم نے خدا داد سیاسی بصیرت سے برعظیم کے محو خواب مسلمانوں کو بیدار اور متحد کرکے پاکستان کی صورت میں اقبال کے خواب کو شرمندہ تعبیر کر دیا۔ 

ای پیپر دی نیشن