لاہور(نیوز رپورٹر) جسٹس (ر) عبدالرسول میمن چیئرمین این آئی آر سی پاکستان ، محمد سراج الاسلام خان ممبر این آئی آر سی لاہور، شبیر حسین اعوان ممبر NIRC اسلام آباد ،مختار حسین سومرو، ممبر NIRC کراچی پر مشتمل وفد کی مزار قائد پر حاضری اس موقع پر انہیں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔
جسٹس (ر) عبدالرسول میمن کی وفد کے ہمراہ مزار قائد پر حاضری،گارڈ آف آنر پیش
Aug 16, 2024