واشنگٹن ( نوائے وقت رپورٹ) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ "افغان خواتین ہزاروں سالوں سے پردہ کر رہی ہیں۔ وہ پردہ کرنا چاہتی ہیں، تو ہمیں اس معاملے میں کیوں دخل دینا چاہیے؟ میرے خیال میں پردہ کرنا میک اپ سے زیادہ مناسب ہے۔ اگر میں عورت ہوتا، تو میں بھی پردہ کرتا۔"امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی انتخابی مہم کا حساس ڈیٹا لیک ہوگیا۔ انتخابی مہم کی انتظامیہ نے ٹرمپ اور ایران کے تنازعات کا حوالہ دیتے ہوئے کسی ثبوت کے بغیر الزام ایرانی حکومت پر عائد کردیا۔انہیں کسی نامعلوم اکاؤنٹ سے ای میلز موصول ہورہی۔ جن میں انتخابی مہم کی دستاویزات موجود ہیں۔ ڈیٹا ہیک کرنیکا مقصد امریکی انتخابات میں مداخلت کرنا اور جمہوری عمل میں افراتفری پھیلانا ہے۔
پردہ کرنا میک اپ سے زیادہ مناسب میں عورت ہوتا تو پردہ کرتا: ٹرمپ انتخابی مہم کا ڈیٹا لیک
Aug 16, 2024