ونیکے تارڑ میں ریلی نکالنے پر  پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ

حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ونیکے تارڑ میں ریلی نکالنے کے الزام میں پولیس نے پی ٹی آئی کے 6 کارکنوںکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔جن میں مہدی خان اور اشفاق وغیرہ شامل ہیں۔

ای پیپر دی نیشن