گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) بانی پی ٹی آئی پر وزیر آباد حملہ کیس کی سماعت کے دوران ملزم کے وکیل کی طرف سے گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے پر اعتراض کیا گیا۔ عدالت نے مقدے کے ٹرائل اور نقول فراہمی کی درخواست پر مزید کارروائی 31 اگست تک ملتوی کر دی۔
بانی پی ٹی آئی وزیرآباد حملہ کیس سماعت 31 اگست تک ملتوی
Aug 16, 2024