لاہور (کامرس رپورٹر) شہر میں کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ روز بھی پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی فروخت 700روپے بلیک میں جاری رہی جبکہ اس کی سرکاری قیمت 596 روپے مقرر تھی جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید 2 روپے اضافے سے 286 روپے فی درجن کی سطح پر پہنچ گئی۔