مولانا فضل الرحمان سے منظور پشتین کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد(خبرنگار)پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین کی وفد کے ہمراہ جییوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ آمدسربراہ جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی دونوں رہنماؤں نے صوبہ خیبرپختونخواہ بالخصوص فاٹا اور قبائلی اضلاع میں بدامنی پر تشویش کا اظہار کیا گیا دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ صوبہ میں امن وامان نام کی کوئی چیز نہیں۔

ای پیپر دی نیشن