راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) راولپنڈی کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس کی سماعت 17 اگست تک ملتوی کر دی۔ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔
190 ملین پاؤنڈ کیس، نیب تفتیشی افسر پر پانچویں مرتبہ بھی جرح نہ ہو سکی، سماعت ملتوی
Aug 16, 2024