انٹربنک میں ڈالر 10پیسے سونا 300روپے تولہ سستا 

 کراچی (کامرس رپورٹر )انٹربینک میں جمعرات کوڈالر اورسونے کی قیمت میں کمی آگئی ‘ انٹربینک میں ڈالر10پیسے کی کمی سے 278.75روپے پر بند ہوا جبکہ مقامی کرنسی مارکیٹ میںڈالر280.40روپے پر برقرار رہا۔ 300روپے کے خسارے سے فی تولہ سونا2 لاکھ 57ہزار400 روپے پرپہنچ گیا۔

ای پیپر دی نیشن