لڑائی جھگڑے کی بناء پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)نصیر آباد پولیس نے سابقہ لڑائی جھگڑے کی بناء  پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم گرفتارکرلیا مرکزی ملزم عدنان خان گرفتارکر لیا،ملزم عدنان خان نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری انزلہ خان کو قتل کر دیا تھا،واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں چند روز قبل تھانہ نصیر آباد میں درج کیا گیا، ایس ایچ او نے بتایا کہ ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈز کیے جارہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن