صنفی پالیسی سازی کیلئے درست اعدادوشمار کی ضرورت ہے، ڈاکٹر سلہری 

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر عابد قیوم سلہری نے کہا ہے کہ پاکستان کو صنفی بنیاد پر ا ٹھوس عداد و شمار کی موجودگی کو یقینی بنانا ہوگا تاکہ صنفی شمولیت اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اہداف حاصل کئے جا سکیں۔وہ یہاں مقامی ہوٹل میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے خواتین کے کردار کو بڑھانے میں پالیسی سازوں کا کردار -خطرات اور غیر یقینی صورتحال کے موضوع پر منعقدہ کانفرنس سے خطاب کررہے تھے۔ 

ای پیپر دی نیشن