بوچھال کلاں(نامہ نگار)ونہار پریس کلب میں 14اگست کے حوالے سے جشن آزادی کی تقریب منعقد کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی نوجوان سیاسی رہنما ملک اختر شہباز تھے تقریب میں صحافیوں اور معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ملکاختر شہباز نے کہا کہ علاقہ ونہار میں پریس کلب کا قیام انتہائی ضروری تھا انہوں نے امید ظاہر کی کہ ونہار پریس جکلب کے صحافی مثبت صحافت کے فروغ کے لئے کام کریں گے اور انشااللہ ہمارا ہر تعاون صحافیوں کے لئے ہو گا۔