بوچھال کلاں(نامہ نگار) عوامی شکایت پر مقامی صحافی نے ایس ایچ او سے درخواست کی کہ افغان مہاجرین نے بدمعاشی کرتے ہوئے پارکنگ ایریا میں ریڑھیاں لگا رکھی ہین جن کی وجہ سے مقامی رکشائوں موٹر سائیکل اور دیگر گاڑیوں کو سڑک پر کھڑا ہونا پڑتا ہے بوچھال کلاں پولیس نے پہلے حرکت کی اور ریڑھی والوں کو چھوڑ کر موترسائیکل رکشائوں اور دیگر گاڑیوں کو جو پارکنگ میں بھی کھڑے تھے ہٹا دیا جبکہ افغان مہاجرین کو پارکنگ میں کھڑا ہونے سے نہیں روکا گیا۔