بیول(نامہ نگار)بار ایسوسی ایشن گوجرخان کی تاریخ میں پہلی بار یومِ آزادی کے پر وقار موقع پر باقاعدہ پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی جس میں سول جج میڈم ارم نذیر صاحبہ اور میڈم نورین کوثر صاحبہ ، اسسٹنٹ کمشنر خضر ظہور گورائیہ، صدر راجہ امانت علی خان ،سیکرٹری جنرل بار راجہ دانیال امین ایڈووکیٹ اورنگزیب مغل ایڈوکیٹ اور ممبران کابینہ کے علاوہ سینئر ممبران بار نے شرکت کی۔