کلرسیداں(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں اشتیاق اللہ خان نیازی نے گرانفروشی کے مرتکب سبزی و فروٹ فروشوں کیخلاف کارروائی کے دوران مجموعی طور پر15000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ اسپیشل پرائس مجسٹریٹ نے صافی گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے پر سات چکن شاپس مالکان کو مجموعی طور پر اکیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔