سبزی و فروٹ فروشوں کیخلاف کارروائی  15000 ہزار روپے جرمانہ 

Aug 16, 2024

کلرسیداں(نامہ نگار) اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں اشتیاق اللہ خان نیازی نے گرانفروشی کے مرتکب سبزی و فروٹ فروشوں کیخلاف کارروائی کے دوران مجموعی طور پر15000 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جبکہ اسپیشل پرائس مجسٹریٹ نے صافی گوشت مہنگے داموں فروخت کرنے پر سات چکن شاپس مالکان کو مجموعی طور پر اکیس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا۔

مزیدخبریں