ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)شیخ سمیرزیب ،شیخ عمیرکے والداورچوہدری طارق اکبر،حاجی شاہدا کبر،عمران اکبر،اورعرفان اکبرکے ماموںشیخ اورنگز یب (پیپسی والے)طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے،نمازجنازہ کی امامت قاری شکیل احمدنے کر ائی ،شرکاء میںذیشان صدیق بٹ،حاجی ملک نصیرالد ین،حاجی ملک عارف جمیل گجر،قاضی خلیل الرحمن، قا ضی خطیب الرحمن،قاری حسیب الرحمن،علیم تنولی، مجیب الرحمن،باواوزیرسلطان کشمیری،شیخ افتخاراحمد، شیخ جلال الدین،ٹھیکیدارمیرحسرت بلال،شیخ محمد یعقوب ایڈوکیٹ،ملک چن زیب صرا ف ،سردا رز بیرمحمودخان،شیخ عارف عثمان ایڈوکیٹ،شیخ حامد جاوید،سیدعمران حیدرشہزادہ نقوی،سجاد صفدر بٹ ،شیخ وقاراحمد،شیخ سنی،حاجی جمشیداختراعوان،ملک طاہرمحمودطاہری،عمررشیدخان،شیخ عبید،حاجی بابر کشمیری،الحاج شیخ سفیراحمد،شیخ منیراحمدکشمیری،شیخ ریاست علی کشمیری،یاسراکبربٹ،نصرت محمود بٹ، شیخ برکت حیات،شیخ عمارسعید،شیخ محسن حیا ت، عبدا للہ جان،شیخ وحیدالدین،نویدالدین اعوان،سعید الدین اعوان،ملک شوکت ایوب چھاچھی،حاجی محمدا یو ب صراف،ابوبکرایوب،ملک اویس کشمیری چھا چھی محلہ،ملک سعیدنوازراجہ،سیدنویدعباس آف گا ہی سیداں،پیرزادہ سیدسلطان شاہ کاظمی،چیئرمین ملک نثارحسین اعوان،سلطان سبکتگین اعوان ،مسعو د بٹ،حاجی ظہوربٹ،حاجی شعیب اعوان،ملک مبشر سلیم،شیخ وسیم حیات پاشا،حاجی شیخ صوفیان مسعو د، ملک خورشیداحمد،کیپٹن نعیم سلطان آف محلہ پھلائیا ں ،ملک یاسرمحمودگجر،فیضان گجر،ملک اللہ دتہ اعوان ، چوہدری فیاض احمدبھٹی،بابوگلریزبٹ،عبدالخالق کشمیری،ضیاء الدین،امجدمحمودکشمیری،بشارت محمو د،ایازمحمود،شیخ نسیم اقبا ل،عمیس بٹ،جبران بٹ ،میرعاصم محمود، ما سٹر نبیل،یا سرجاو یدزر گر،حسن رفیق زرگر، چوہدری محمدحسین،ر اشد جاویدزرگر،حاجی ار شدہمایوںخان،مولانااکرم شاکر،حیدری بیور یجز کے راولپنڈی اسلام آبادکے سینئرافسران سمیت اور ٹیکسلاکے تاجروںنے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔
شیخ سمیرکے والدشیخ اورنگزیب طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے
Aug 16, 2024