حضرو (نمائندہ نوائے وقت) عاقب جاوید خان کے ڈیرہ پر جشن آزادی کے سلسلہ میں کیک کاٹنے کی تقریب منقعد کی گئی تقریب کے مہمان خصوصی ایس ایچ او تھانہ حضرو امجد علی تھے تقریب میں چھچھ عوامی مسا ئل گروپ سے تعلق رکھنے والے الحاج طارق علی خان ،سابق امیدواران صوبائی اسمبلی طارق محمود ،ملک تیمور شہزاد ،زاہد میر ،میاں محمد صفدر،حاجی اقبال میر ،نور خان ، ملک نسیم ،بلال آرائیں کے علاوہ کثیر تعداد میں معززین علاقہ کی شرکت اس موقع پر ایس ایچ او تھانہ حضرو امجد علی نے کہا کہ آج خوشی کا مبارک دن ہے ۔