بوچھال کلاں(نامہ نگار) موضع بھون کے رہائشی زمان نے گھریلو حالات سے تنگ آ گر اپنی ہی اولاد کو ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا زمان کی بیوی ناراض ہو کر چلی گئی اس نے اپنا مکان تک بیچ دیا تھا اور بتایا گیا ہے کہ جائیداد کے تنازعہ پر اس کے بھائیوں سے بھی معملات چل رہے تھے آج اس نے اپنی اولاد کو ختم کرنے کافیصلہ کر کے بیٹیوں پر فائرنگ کی اوراسلحہ نے اس کا ساتھ نہ دیا جس پر باقی لوگ بچ گئے اطلا ع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو قبضے میں لے کر ڈی ایچ کیو چکوال پہنچا دی ۔
بوچھال کلاں،ظالم باپ کی فائرنگ، بیٹی جاں بحق ، دوسری زخمی
Aug 16, 2024