حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) ونیکے تارڑ میں ریلی نکالنے کے الزام میں پولیس نے پی ٹی آئی کے 6 کارکنوںکے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ جن میں مہدی خان اور اشفاق وغیرہ شامل ہیں۔
ونیکے تارڑ میں ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ
Aug 16, 2024