میرے خلاف مقدمہ بااثر افراد کے ایماءپردرج کیا گیا: گلوکار اکرم راہی

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف فوک گلوکار اکرم راہی نے کہا ہے کہ میرے خلاف ایک مقدمہ بااثر افراد کے ایماءپر کیا گیا ہے۔ میں بے قصور ہوں میں نے اپنی محنت کی کمائی سے پلاٹ خریدا، لیکن اسے میرا ہی جرم بنا کر مجھے گرفتار کرلیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن