ہنگومیں اپراورکزئی کے علاقے خادیزئی میں سیکورٹی فورسز اورشدت پسندوں کےدرمیان جھڑپ، پندرہ شدت پسند ہلاک ۔

ذرائع کےمطابق ہنگو میں اپراورکزئی کے علاقے خادیزئی میں ایک سیکورٹی اہلکار پہلے سے نصب شدہ بارودی سرنگ کی زد میں آکرموقع پرہی شہید ہوگیا۔دوسری جانب سیکورٹی فورسزنےشدت پسندوں کےٹھکانوں کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے پندرہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ جھڑپ میں شدت پسندوں کا ٹھکانہ مکمل طورپرتباہ ہوگیا۔

ای پیپر دی نیشن