پاکستان اوربنگلہ دیش کےدرمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ڈھاکہ میں شروع ہورہا ہے۔

Dec 16, 2011 | 23:03

سفیر یاؤ جنگ
بنگلہ دیش میں موجود پاکستانی ٹیم کو دوٹیسٹ میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ قومی ٹیم اس قبل ایک روزہ سیریز اور واحد ٹی ٹونٹی بھی اپنے نام کرچکی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے بنگلہ دیش ٹیم نے محمد اشرفل کی جگہ سیف الاسلام کو واپس ٹیم میں بلالیاہے۔ دوسری جانب دونوں ٹیموں کی پریکٹس کا سلسلہ جاری ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق دوسرا ٹیسٹ جیت کر سیریز میں کلین سویپ کرنا چاہتے ہیں جبکہ بنگلہ دیش اس ٹیسٹ میچ کو جیت کر ٹیسٹ سیریز برابر کرنے کے لئے پرعزم ہے۔
مزیدخبریں