زرداری کے دانت میں تکلیف کلفٹن کے نجی ہسپتال میں چیک اپ کرایا

Dec 16, 2012


کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صدر آصف علی زرداری نے دانت میں تکلیف پر کلفٹن کراچی نجی ہسپتال میں ڈاکٹر سے چیک اپ کرایا۔ یہ چیک اپ ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ صدر نے ایک ماہ پہلے بھی دانتوں کا چیک اپ کرایا تھا۔ صدر دو روزہ دورے پر کراچی پہنچے ہیں۔

مزیدخبریں