واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کی طبیعت خراب ہو گئی جس کے باعث وہ بے ہوش ہوئیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ہلیری کلنٹن کو ہوش آ گیا ان کی طبیعت ٹھیک ہے اپنے گھر سے کام جاری رکھیں گی۔
ہلیری کلنٹن طبیعت خراب ہونے پر بے ہوش
Dec 16, 2012