مسلم لیگ ن کی حکومت انتخابی وعدوں کو بتدریج پورا کررہی ہے: رانا فریاد علی

مسلم لیگ ن کی حکومت انتخابی وعدوں کو بتدریج پورا کررہی ہے: رانا فریاد علی

Dec 16, 2013

رائے ونڈ (نامہ نگار) نواز شریف فارم کی ملحقہ یونین کونسل کماس 265سے مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار برائے چیئرمین رانا فریاد علی خاں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) انتخابی وعدوں کو بتدریج پورا کررہی ہے ،بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم ہونااس کا عملی ثبوت ہے ،بلدیاتی الیکشن میں عوام کا معیار زندگی بلند ہوگا جبکہ یوتھ پروگرام ملک میں بے روزگاری کے خاتمہ میں سنگ میل ثابت ہوگا۔

مزیدخبریں