نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم، وزیراعظم کی روزانہ کی بنیاد پر آگاہ کرنے کی ہدایت

نوجوانوں کیلئے قرضہ سکیم، وزیراعظم کی روزانہ کی بنیاد پر آگاہ کرنے کی ہدایت

لاہور (این این آئی) وزیراعظم نوازشریف نے یوتھ لون سکیم کے حوالے سے روزانہ کی بنیادوں پر آگاہی دینے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے متعلقہ ذمہ داران کو ہدایات جاری کی ہیں کہ یوتھ لون سکیم کے حوالے سے روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جائے، قرض کے حصول کیلئے آنیوالوں کو مکمل آگاہی دی جائے۔
قرضہ سکیم

ای پیپر دی نیشن