بیونس آئرس(سپورٹس ڈیسک )دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ بھاگنے میں صرف انسانوں کو پیچھے نہیں چھوڑتے بلکہ انہوں نے سڑک پر دوڑنے والی بس کو بھی مات دے دی۔ دنیا کا تیز ترین انسان یوسین بولٹ، جن کے نام کئی ریکارڈز لکھے ہیں اور وہ مسلسل دو اولمپکس سے سومیٹر ریس کے چمپئن ہیں، یعنی کوئی انسان تو انہیں شکست دے نہیں سکا۔ اب ان کے مقابلے پر بیونس آئرس کی روڈ پر بڑی بس ہے، لیکن یہاں بھی جیت یوسین بولٹ کوملی۔
، جس کی رفتار بولٹ کی مانند ہے۔ جمیکا سے تعلق رکھنے والایہ ایتھلیٹ 2008 کے بیجنگ اولمپکس اور 2012 میں لندن اولمپکس میں تو گولڈ میڈل جیت چکے ہیں، لیکن اب اس کی نظریں 2016 کے اولمپکس پر لگی ہیں۔