شاہ محمود قریشی میٹرو بس پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے پتھراﺅ کے سوال پر مسکراتے رہے

Dec 16, 2014

لاہور (آئی این پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی میٹرو بس پر تحریک انصاف کے کارکنوں کے پتھراﺅ کے سوال کا جواب دینے کے بجائے مسکراتے رہے ۔سوموار کے روز لاہور ائیر پورٹ پر جب ان سے سوال کیا گیا کہ تحریک انصاف کے کارکنوں نے میٹر و بس پر پتھراﺅ کرکے خود ہی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی ہے تو اس پر شاہ محمود قریشی کسی قسم کا جواب دینے کے بجائے صرف مسکراتے رہے۔
ٹال گئے


مزیدخبریں