بھارت میں کھیلی گئی چیمپئنز ٹرافی میں قومی ٹیم نےروایتی حریف بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لیےکوالیفائی کیا تھا ،لیکن ا یف آئی ایچ کی طرف سےدوکھلاڑیوں پرپابندی کے باعقومی ٹیم فیصلہ کن میچ میں جرمنسےہارگئی تھی سلورمیڈل سینے پرسجائےپاکستانی کھلاڑی جب واہگہ بارڈر کےراستےلاہور پہنچتو فیڈریشن کےصدر اختررسول، سیکرٹری رانا مجاہداولمپئینز توقیر ڈار،انجم سعید اور دانش کیلم سمیت شائقین ہاکی نے والہانہ استقبال کیاپھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اورڈھول کی تھاپ پر رقص کیٹیم مینجرشہنازشیخ کاکہنا تھاکہ پاکستان سے ٹرافی چھینی گئی ہے جبکہ کپتان محمد عمران نےاپیل کی کہ وزیراعظم میاں نوازشریف فیڈریشن کی مالی معاونت اور کھلاڑیوں سے ملاقات کریشہنازشیخ ٹیم مینجرمحمد عمران کپتان ہاکی ٹی پاکستانی ٹیم چیمپئینز کی چیمپئین تو نہ بن سکی لیکن یہ حقیقت ہے کہ حکومت قومی کھیل کی سرپرستی کرے تو پاکستان ایک بارپھردنیائے ہاکی پردھاک بھٹا سکتا ہے،کیمرہ مین غلام عباس بھٹی کے ساتھ اعجاز شیخ وقت نیوز لاہور
چیمپئینزٹرافی کی سلور میڈلسٹ پاکستانی ہاکی ٹیم وطن واپس پہ،چ گئی،واہگہ بارڈرپرفیڈریشن کے عہدیداروں اورشائقین نے ٹیم کا والہانہ استقبال کیامینجر اور کپتان کہتےہیں ایف آئی ایچ کی معاونت سےجرمنی نےٹرافی پاکستان سے چھینی،دیکھتے ہیں
Dec 16, 2014 | 16:09