وزیراعظم محمد نوازشریف نےسانحہ پشاورپرتین روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا۔

وزیر اعظم واقعے کے بعد فوری اسلام آباد سے پشاور پہنچے جہاں انہوں نے سانحے پرتین روزہ قومی سوگ کا اعلان کیا،وزیراعظم کاکہناہےکہ پوری قوم اس سانحے پرغمزدہ ہے،اس دلخراش واقعےپرتین روز تک قومی سوگ منایا جائےگا ۔اس موقع پرقومی پرچم سرنگوں رہے گا۔

ای پیپر دی نیشن