پی سی بی، پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے درمیان ٹیکس معاملات طے نہ پا سکے

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان سپرلیگ پر پی سی بی اور فرنچائز مالکان میں ٹیکس معاملات طے نہ پا سکے۔ پی سی بی اور فرنچائز مالکان کے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے۔ معاملے کے حل کیلئے مذاکرات بدھ کے روز دوبارہ ہونگے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...