ناراض بلوچوں کے ساتھ مذاکرات میں کردار ادا کرتا رہوں گا: عبدالمالک

کوئٹہ (اے این این) بلوچستان کے مستعفی وزیراعلیٰ عبدالمالک بلوچ نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ حکومت سے باہر رہ کر بھی ناراض بلوچوں سے مذاکرات کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے۔

ای پیپر دی نیشن