اوسلو (نیٹ نیوز) نیند میں کمی کے جہاں صحت پر مضر اثرات مرتب ہوئے وہیں قوت مدافعت میں کمی کا بھی باعث بن سکتی ہے۔ جدید تحقیق کے مطابق جو افراد بے خوابی کا شکار ہوتے ہیں ان کا جسم درد کے معاملے میں کافی حساس ثابت ہو سکتا ہے اور ان میں درد کے خلاف قوت مدافعت کم ہوتی ہے۔